سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
انشورنس کے سرٹیفکیٹ میں جائزقراردئے گئے موبائل نمبر شامل کرنے اور حادثے کی تفصیلی رپورٹ کے لئے جاری کیا گیا نوٹی فکیشن
Posted On:
03 MAR 2022 12:43PM by PIB Delhi
سڑک ،ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے مورخہ 25 فروری 2022 کو ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے تاکہ موٹر ایکسیڈینٹ کلیم ٹرائبیونل ( این اے سی ٹی )کے ذریعہ دعووں کے جلد تصفیہ کے لئے سڑک حادثوں کی تفصیلی تحقیقات ، حادثے کی تفصیلی رپورٹ کے ضوابط اور مختلف شراکتداروں کے لئے مقررہ وقت کے ساتھ اس کی رپورٹنگ کو باقاعدہ شکل دی جاسکے ۔ مزید یہ کہ اس نے انشورنس کے سرٹیفکیٹ میں جائز قراردئے گئے موبائل نمبر کو شامل کرنے کا اختیار دیا ہے۔
https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2022/mar/doc20223321601.pdf
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
U-2188
(Release ID: 1802612)
Visitor Counter : 196