صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 03 MAR 2022 9:00AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک178.02  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد 77,152 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.81 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.62 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران14,947مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,23,53,620 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,561 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.74 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.99فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 77 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,82,953 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ ع م ۔ ف ر

U. No.2170



(Release ID: 1802513) Visitor Counter : 154