صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 177.50  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً5لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.56 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8013   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 1,02,601  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.17  فیصد ہے

Posted On: 28 FEB 2022 10:18AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً5 لاکھ (4,90,321) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 177.50(1,77,50,86,335)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,03,49,590  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,535

دوسری خوراک

99,66,398

احتیاطی خوراک

41,70,997

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,09,452

دوسری خوراک

1,74,41,370

احتیاطی خوراک

62,17,332

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,47,94,459

دوسری خوراک

2,74,87,370

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,17,49,258

دوسری خوراک

44,38,98,708

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,22,64,101

دوسری خوراک

18,00,84,662

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,64,03,004

دوسری خوراک

11,21,74,641

احتیاطی خوراک

96,23,048

احتیاطی خوراک

2,00,11,377

کل تعداد

1,77,50,86,335

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 16765 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,23,07, 686)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.56  فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 8,013  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,02,601  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.24   فیصد ہے۔

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 7,23,828  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر76.74کروڑ (76,74,81,346) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت1.17  فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.11   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

 

 (ش ح –س ب۔ ف ر)

U.No:2063



(Release ID: 1801694) Visitor Counter : 143