صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.44 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24.05 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.54 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10,273 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,11,472 ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.26 فیصد ہے

Posted On: 27 FEB 2022 9:17AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 27 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 24.05  لاکھ سے زیادہ  (24,05,049)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.44کروڑ  (1,77,44,08,129) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,03,29,297 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                       

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,503

دوسری خوراک

99,66,035

احتیاطی خوراک

41,68,019

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,09,384

دوسری خوراک

1,74,40,209

احتیاطی خوراک

61,99,347

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,47,63,188

دوسری خوراک

2,73,46,818

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,16,99,378

دوسری خوراک

44,36,01,848

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,22,56,014

دوسری خوراک

18,00,16,293

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,63,96,009

دوسری خوراک

11,21,33,974

احتیاطی خوراک

96,10,110

احتیاطی خوراک

1,99,77,476

میزان

1,77,44,08,129

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 20,439  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,22,90,921 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.54  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Z465.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 10,273  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SOIH.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,11,472 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.26  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RZAA.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 10,22,204 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 76.67 کروڑ (76,67,57,518)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.26 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.00 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FAGB.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2042



(Release ID: 1801537) Visitor Counter : 151