وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ویر ساور کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کی

Posted On: 26 FEB 2022 8:52AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،26 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی ویر ساورکر کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’قربانی اور استقامت کے مظہر عظیم مجاہد آزدی ویر ساورکر جی کو ا ن کے یوم وفات پرخراج عقیدت۔   مادر وطن کی خدمت کے لئے وقف ان کی زندگی  اہل وطن کے لئے ہمیشہ مشعل راہ بنی  رہے گی۔ ‘‘

"त्याग और तप की प्रतिमूर्ति महान स्वतंत्रता सेनानी वीर सावरकर जी को उनकी पुण्यतिथि पर सादर नमन। मातृभूमि की सेवा में समर्पित उनका जीवन देशवासियों के लिए हमेशा प्रेरणास्रोत बना रहेगा।"

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2014


(Release ID: 1801234) Visitor Counter : 165