صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 176.86  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 32.04 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.49 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13,166   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 1,34,235  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.48  فیصد ہے

Posted On: 25 FEB 2022 9:15AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 32.04  لاکھ سے زیادہ (32,04,426) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 176.86 (1,76,86,89,266)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,02,13,293  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,276

دوسری خوراک

99,62,746

احتیاطی خوراک

41,35,783

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,08,963

دوسری خوراک

1,74,33,944

احتیاطی خوراک

61,28,356

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,44,55,055

دوسری خوراک

2,57,73,304

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,13,27,690

دوسری خوراک

44,13,19,344

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,21,95,164

دوسری خوراک

17,95,18,149

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,63,44,721

دوسری خوراک

11,18,29,654

احتیاطی خوراک

94,55,117

احتیاطی خوراک

1,97,19,256

کل تعداد

1,76,86,89,266

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 26,988 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,22,46,884)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح  98.49  فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ24 گھنٹے میں 13,166   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,34,235  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.31     فیصد ہے۔

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 10,30,016  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 76.45 کروڑ (76,45,99,181) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 1.48 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.28   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

 

 

 (ش ح –س ب۔ رض)

U.No:1977


(Release ID: 1800985) Visitor Counter : 174