وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم رادھا سوامی ستسنگ بیاس کے بابا گرندر سنگھ ڈھلن سے ملے

Posted On: 13 FEB 2022 8:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13فروری

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رادھا سوامی ستسنگ بیاس کے بابا گرندر سنگھ ڈھلن سے ملاقات کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘آج جلد ہی مجھے رادھا سوامی ستسنگ بیاس کے بابا گرندر سنگھ ڈھلن جی سے ملنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ آر ایس ایس بی کی سماجی خدمت سے متعلق پہل قدمیاں قابل تعریف ہیں’’۔

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ش ح ۔ا ک ۔ع ر۔

U-1588


(Release ID: 1798215) Visitor Counter : 122