صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 13 FEB 2022 9:13AM by PIB Delhi

نئی دلّی  13 فروری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 172.81  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  5,37,045 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 1.26  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال97.55  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,17,591 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,15,85,711  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں44,877 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.17 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.46  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  75.07 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14,15,279 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1558

 


(Release ID: 1798006) Visitor Counter : 167