وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی پونیہ تِتھی (برسی) پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 FEB 2022 11:34AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے جی کو اُن کی پونیہ تِتھی (برسی) پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ
’’پنڈت دین دیال اُپادھیائے جی کی پوری زندگی عوام کی فلاح وبہبود کے اُصول پر مبنی رہی، ان کا انسانوں کی برابری سے متعلق اُصول بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی مسائل کاحل پیش کرتا ہے۔ ان کی برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت۔‘‘
ش ح۔ ق ت۔ ع ن
U NO: 1480
(ریلیز آئی ڈی: 1797500)
وزیٹر کاؤنٹر : 221
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam