پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سوامتوا اسکیم کی صورتحال


سروے آف انڈیا کے ساتھ مفاہمت نامے پر29 ریاستوں نے دستخط کئے ہیں

Posted On: 09 FEB 2022 3:31PM by PIB Delhi

مرکزی شعبے کی اسکیم، دیہاتوں کا سروے اور دیہی علاقوں میں بہتر ٹیکنالوجی کے ساتھ نقشہ سازی (سوا متوا) کی اسکیم کا آغاز سال 21-2020 سے ہوا۔ اس کا مقصد قانونی مالکانہ حقوق (پراپرٹی کارڈز/ ٹائٹل ڈیڈس) کے اجراء کے ساتھ ، گاؤں میں آباد علاقوں میں مکانات رکھنے والے گاؤں کے گھریلو مالکوں کو ’حقوق کا ریکارڈ‘ فراہم کرنا ہے۔اسے  پنچایتی راج کی وزارت،  سروے آف  انڈیا (ایس او آئی)، ریاستی محصولاتی محکمہ، ریاستی پنچایت راج کا محکمہ اور نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کی کوششوں سے لاگو کیا جارہا ہے۔ ریاستوں کو اس اسکیم کے نفاذ کے لیے سروے آف انڈیا کے ساتھ مفاہمت نامے  (ایم او یو) پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے۔ اب تک ، ریاست اترپردیش سمیت ، 29 ریاستوں نے سروے آف انڈیا کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے ہیں۔ ریاست اترپردیش نے دیہی علاقوں کے لوگوں کی تعداد کی تفصیلات ، جنھیں سوا متوا اسکیم کے تحت ان کی جائیدادوں کے مالکانہ حقوق دیئے گئے ہیں، وہ ضمیمے میں منسلک ہیں۔

ضمیمہ

مورخہ 2 فروری 2022 تک سوا متوا اسکیم کے نفاذ کی صورتحال

نمبر شمار

ریاست

وہ گاؤں جن میں ڈرون کی پرواز کی جاچکی  ہے

وہ گاؤں جنھیں پراپرٹی کارڈس تقسیم کئے ہیں

تقسیم کردہ پراپرٹی کارڈس کی تعداد

  1.  

آندھراپردیش

1,362

0

0

  1.  

ہریانہ

6,462

3,061

3,80,946

  1.  

کرناٹک

2,201

836

1,90,048

  1.  

مدھیہ پردیش

16,508

3,592

3,85,463

  1.  

مہاراشٹر

11,519

1,599

2,35,868

  1.  

اترپردیش

52,250

15,940

23,47,243

  1.  

اتراکھنڈ

7,783

3,004

1,16,000

  1.  

پنجاب

677

0

0

  1.  

راجستھان

1,409

38

582

  1.  

گجرات

253

0

0

  1.  

چھتیس گڑھ

1,458

0

0

  1.  

جموں وکشمیر

443

0

0

  1.  

اروناچل پردیش

110

0

0

  1.  

دادر و نگر حوالی

73

0

0

  1.  

کیرالہ

4

0

0

  1.  

جھارکھنڈ

220

0

0

  1.  

آسام

37

0

0

  1.  

اڈیشہ

108

0

0

  1.  

ہماچل پردیش

89

0

0

  1.  

میزورم

10

0

0

  1.  

تریپورہ

18

0

0

  1.  

لکشدیپ جزائر

4

0

0

  1.  

لداخ

5

2

23

  1.  

سکم

1

0

0

  1.  

پڈوچیری

19

0

0

  1.  

تمل ناڈو

2

0

0

  1.  

گوا

410

0

0

  1.  

انڈومان و نکوبار جزائر

209

0

0

میزان

103,644

28,072

36,56,173

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں پنچایت راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا ع۔ر ا۔

U-1360


(Release ID: 1796972) Visitor Counter : 176