صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 تازہ ترین صورت حال
Posted On:
07 FEB 2022 9:08AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 169.63 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ہندوستان کے فعال معاملات کی تعداد اس وقت 11,08,938 ہے۔
فعال معاملات 2.62 فیصد ہیں۔
شفایابی کی شرح اس وقت 96.19 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,99,045 مریض شفایاب ہوئے۔ اس کے ساتھ شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4,06,60,202 ہوگئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 83,876 نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے۔
روزانہ مثبت معاملات کی شرح (7.25 فیصد) ہے۔
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (9.18 فیصد)ہے۔
ابھی تک مجموعی طور پر 74.15 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11,56,363 ٹیسٹ کئے گئے۔
*****
(ش ح –س ب ۔ ر ض)
U.No.1219
(Release ID: 1796042)
Visitor Counter : 177