صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 06 FEB 2022 9:44AM by PIB Delhi

نئی دلّی  06 فروری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 169.46  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 12,25,011 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 2.90  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال95.91  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,13,246 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,04,61,148  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں1,07,474 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (7.42 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (10.20  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  74.01 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14,48,513 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1199

 



(Release ID: 1795866) Visitor Counter : 120