صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 168.98 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 47  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 95.64   فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,27,952 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد13,31,648ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 11.21فیصد ہے

Posted On: 05 FEB 2022 9:25AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،05 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 47 لاکھ سے زیادہ (47,53,081)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 168.98کروڑ (1,68,98,17,199) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,87,05,424 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                                                                   

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,97,320

دوسری خوراک

98,95,501

احتیاطی خوراک

36,09,410

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,00,586

دوسری خوراک

1,73,03,841

احتیاطی خوراک

45,95,770

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,88,44,872

دوسری خوراک

45,80,539

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,40,58,916

دوسری خوراک

41,40,88,065

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,08,49,691

دوسری خوراک

17,35,80,375

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,52,77,682

دوسری خوراک

10,81,41,859

احتیاطی خوراک

61,92,772

احتیاطی خوراک

1,43,97,952

میزان

1,68,98,17,199

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 2,30,814 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,02,47,902 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 95.64  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VZ8O.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن1,27,952  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003FI8N.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 13,31,648 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 3.16  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ECKS.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 16,03,856 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 73.79 کروڑ (73,79,32,233)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 11.21 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  7.98 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005W091.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1175


(Release ID: 1795720) Visitor Counter : 172