صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 167.87 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 95.14  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,72,433 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 15,33,921 ہے

ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح اس وقت 12.98 فیصد ہے

Posted On: 03 FEB 2022 9:22AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55 لاکھ سے زیادہ (55,10,693) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 167.87 کروڑ (1,67,87,93,137) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,85,37,996  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,96,612

دوسری خوراک

98,86,305

احتیاطی خوراک

35,09,973

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,98,615

دوسری خوراک

1,72,79,961

احتیاطی خوراک

42,84,468

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

4,77,79,454

دوسری خوراک

21,63,015

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,28,10,477

دوسری خوراک

41,05,04,684

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,06,20,676

دوسری خوراک

17,27,32,572

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,51,18,558

دوسری خوراک

10,76,27,091

احتیاطی خوراک

56,80,676

احتیاطی خوراک

1,34,75,117

مجموعی تعداد

1,67,87,93,137

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 2,59,107 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 3,97,70,414 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 95.14 فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 1,72,433 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 15,33,921  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا 3.67  فیصد ہے۔

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15,69,449  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 73,41 کروڑ (73,41,92,614) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 12.98 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 10.99  فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

(ش ح –س ب ۔ رض)

U.No:1033

 



(Release ID: 1795051) Visitor Counter : 141