وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے پرتگال کے وزیراعظم عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو ان کے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Posted On: 31 JAN 2022 8:02PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے پرتگال کے وزیراعظم عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو پرتگال میں پارلیمانی انتخابات میں شاندار کارکردگی کے لئے مبارکباد دی ہے اور پرتگال کے ساتھ وقت پر کھرے اترے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ؛

میرے دوست انٹونیو کوسٹا،  پی ایم کو پرتگال میں پارلیمانی انتخابات میں شاندار کارکردگی اور ان کے دوبارہ انتخاب کے لئے مبارکباد۔ میں پرتگال کے ساتھ پرجوش اور وقت پر کھرے اترے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی امید کرتا ہوں۔

 

************

 

 

ش ح۔و  ا۔ م  ص

 (U:903)


(Release ID: 1793913) Visitor Counter : 136