صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 30 JAN 2022 9:00AM by PIB Delhi

نئی دلّی  30 جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 165.70  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 18,84,937 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.59  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال94.21  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,52,784 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,87,13,494  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,34,281 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (14.50 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (16.40  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  72.73 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,15,993 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر30.01.2022) )

U NO:859

 


(Release ID: 1793594) Visitor Counter : 163