صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 377 واں دن


بھارت میں95 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین کا پہلا ڈوز دیا گیا

بھارت میں ٹیکے کی مجموعی تعداد 164.35  کروڑ  سے  تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 49  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 JAN 2022 8:04PM by PIB Delhi


 

 بھارت میں  95 فیصد  اہل آبادی کو کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے اور یہ اہم سنگ میل ہے۔آج بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  164.35  کروڑ  (1,64,35,41,869)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  49  لاکھ  (49,69,805)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  1کروڑ (1,03,04,847)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے اس اہم کارنامے کے لئے قوم کو مبارک باد دی۔ ایک ٹویئٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں اپنی 95 فیصد سے زیادہ اہل آبادی کو کووڈ-19 کاپہلا ٹیکہ لگا کر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حفظان صحت کے ورکروںاور عوام کی سرگرم شرکت اور سخت محنت کی وجہ سے ملک اس مہم کو لگا تار آگے بڑھا رہا ہے۔

5.jpg

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10394063

دوسرا ٹیکہ

9842881

احتیاطی خوراک

3071213

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18393093

دوسرا ٹیکہ

17184573

احتیاطی خوراک

3262274

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

44281254

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

537788323

دوسرا ٹیکہ

396868742

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

199704035

دوسرا ٹیکہ

168949765

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

124468773

دوسرا ٹیکہ

105361520

احتیاطی خوراک

3971360

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

935029541

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

698207481

احتیاطی خوراک

10304847

میزان

1643541869

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا

 

مورخہ: 27 جنوری  2022 (377 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

230

دوسرا ٹیکہ

5266

احتیاطی خوراک

81600

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

486

دوسرا ٹیکہ

10194

احتیاطی خوراک

156167

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

543227

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

743166

دوسرا ٹیکہ

1989997

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

118434

دوسرا ٹیکہ

555794

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

77874

دوسرا ٹیکہ

333488

احتیاطی خوراک

353882

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1483417

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

2894739

احتیاطی خوراک

591649

میزان

4969805

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کااعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ اور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ح ا - رض)

U-801



(Release ID: 1793153) Visitor Counter : 124