صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 377 واں دن
بھارت میں95 فیصد اہل آبادی کو کووڈ ویکسین کا پہلا ڈوز دیا گیا
بھارت میں ٹیکے کی مجموعی تعداد 164.35 کروڑ سے تجاوز کر گئی
آج شام 7 بجے تک 49 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
27 JAN 2022 8:04PM by PIB Delhi
بھارت میں 95 فیصد اہل آبادی کو کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے اور یہ اہم سنگ میل ہے۔آج بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 164.35 کروڑ (1,64,35,41,869) سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 49 لاکھ (49,69,805) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 1کروڑ (1,03,04,847) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے اس اہم کارنامے کے لئے قوم کو مبارک باد دی۔ ایک ٹویئٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں اپنی 95 فیصد سے زیادہ اہل آبادی کو کووڈ-19 کاپہلا ٹیکہ لگا کر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حفظان صحت کے ورکروںاور عوام کی سرگرم شرکت اور سخت محنت کی وجہ سے ملک اس مہم کو لگا تار آگے بڑھا رہا ہے۔
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
10394063
|
دوسرا ٹیکہ
|
9842881
|
احتیاطی خوراک
|
3071213
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
18393093
|
دوسرا ٹیکہ
|
17184573
|
احتیاطی خوراک
|
3262274
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
44281254
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
537788323
|
دوسرا ٹیکہ
|
396868742
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
199704035
|
دوسرا ٹیکہ
|
168949765
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
124468773
|
دوسرا ٹیکہ
|
105361520
|
احتیاطی خوراک
|
3971360
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
935029541
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
698207481
|
احتیاطی خوراک
|
10304847
|
میزان
|
1643541869
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا
مورخہ: 27 جنوری 2022 (377 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
230
|
دوسرا ٹیکہ
|
5266
|
احتیاطی خوراک
|
81600
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
486
|
دوسرا ٹیکہ
|
10194
|
احتیاطی خوراک
|
156167
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
543227
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
743166
|
دوسرا ٹیکہ
|
1989997
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
118434
|
دوسرا ٹیکہ
|
555794
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
77874
|
دوسرا ٹیکہ
|
333488
|
احتیاطی خوراک
|
353882
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
1483417
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
2894739
|
احتیاطی خوراک
|
591649
|
میزان
|
4969805
|
ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کااعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ اور نگرانی کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-ح ا - رض)
U-801
(Release ID: 1793151)
Visitor Counter : 152