وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 26 JAN 2022 9:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں  کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’آپ سبھی کو یوم جمہوریہ کی دلی مبارکباد۔ جے ہند!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 738



(Release ID: 1792772) Visitor Counter : 194