پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JAN 2022 12:26PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر عزت مآب بھارت کے صدر جمہوریہ نے مندرجہ ذیل آر پی ایف / آر پی ایس ایف اہلکاروں کو ممتاز خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا پولیس میڈل (پی پی ایم) اور قابل تعریف خدمات کے لئے پولیس میڈل ( پی ایم) عطا کئے۔
ممتاز خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا پولیس میڈل (پی پی ایم):
1-جناب اتل کمار سریواستو، پرنسپل چیف سکیورٹی کمشنر، این ای ریلوے۔
قابل تعریف خدمات کے لئے پولیس (پی ایم):
- جناب اجے کمار شرما، اسسٹنٹ کمانڈنٹ، 6 بی این آر پی ایس ایف۔
- جناب سنجے سریش جوشی ، اسسٹنٹ سکیورٹی کمشنر ، جنوب مشرقی ریلوے۔
- جناب جاوید موکاشی ، انسپکٹر ، جنوب مغربی ریلوے۔
- جناب سرون کمار ، انسپکٹر ، شمالی ریلوے۔
- جناب سروج کمار دوبے، انسپکٹر ، جے جے آر پی ایف اکیڈمی، لکھنؤ۔
- جناب نرسمہا اودگو، انسپکٹر ، جنوب وسطی ریلوے۔
- جناب پربیر کمار داس، انسپکٹر ، مشرقی ریلوے۔
- جناب سکھونت سنگھ، سب – انسپکٹر، جے جے آر ، آر پی ایف اکیڈمی، لکھنو۔
- جناب اوم پرکاش ڈاگر، سب- انسپکٹر، مغربی ریلوے۔
- جناب کے ایم سنیل کمار، سب- انسپکٹر، جنوبی ریلوے۔
- جناب سپریا ٹھاکر، سب- انسپکٹر، مشرقی ریلوے۔
- جناب مستان ولی شیخ، اسسٹنٹ سب- انسپکٹر، جنوب وسطی ریلوے۔
- جناب آدتیہ پرکاش سنگھ، اسسٹنٹ سب- انسپکٹر، شمال مشرقی ریلوے۔
- جناب کنال کر پرکایسٹ، ہیڈ کانسٹبل ، مشرقی ریلوے۔
- جناب کیلاش چندر جوشی، کُک / شمالی ریلوے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-ف ا - ق ر)
U-717