وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر  سلام عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JAN 2022 9:30AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر  خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"सभी देशवासियों को पराक्रम दिवस की ढेरों शुभकामनाएं। 

नेताजी सुभाष चंद्र बोस की 125वीं जयंती पर उन्हें मेरी आदरपूर्ण श्रद्धांजलि।

’’تمام برادران وطن کو پراکرم دیوس پر بہت بہت نیک خواہشات

نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 125ویں جینتی پر انہیں میری جانب سے تعظیماً خرج عقیدت

میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کو ان کی جینتی پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہر ہندوستانی کو قوم کے تئیں ان کے ناقابل فراموش تعاون پر فخر ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:643

 



(Release ID: 1791902) Visitor Counter : 140