صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد160.43 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران70 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.50 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,47,254 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر9,692 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 4.36فیصد کا اضافہ ہے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد20,18,825 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 16.56 فیصد ہے

Posted On: 21 JAN 2022 9:33AM by PIB Delhi

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 70 لاکھ سے زیادہ (70,49,779) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد160.43کروڑ (1,60,43,70,484) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 1,72,80,628سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,91,052

دوسرا ٹیکہ

98,02,401

احتیاطی ٹیکہ

24,43,673

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,89,891

دوسرا ٹیکہ

1,71,04,055

احتیاطی ٹیکہ

22,78,810

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

3,96,06,464

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,13,79,742

دوسرا ٹیکہ

38,12,54,261

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,85,98,912

دوسرا ٹیکہ

16,44,76,409

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,37,54,315

دوسرا ٹیکہ

10,27,51,056

احتیاطی ٹیکہ

21,39,443

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

68,61,926

میزان

1,60,43,70,484

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 2,51,777 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,60,58,806 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.50 فیصد ہے ۔

 

1.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,47,254   نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,18,825 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.23فیصد ہے۔

3.jpg

 

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 19,35,912ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 71.15 کروڑ سے زیادہ (71,15,38,938 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 16.56فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 17.94 فیصد درج کی گئی-

 

4.jpg

*************

 

 

 

 

ش ح ۔ س ک۔ رض

U. No.585



(Release ID: 1791382) Visitor Counter : 133