صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد158.88 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران76 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.88 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران282970 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر8961 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 0.79فیصد کا اضافہ ہے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1831000 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 15.53فیصد ہے

Posted On: 19 JAN 2022 9:42AM by PIB Delhi

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 76 لاکھ سے زیادہ (7635229) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد158.88 کروڑ (1588847554) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 17080295سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

1st Dose

1,03,90,731

2nd Dose

97,91,120

Precaution Dose

21,52,696

صف اول کے کارکنان

1st Dose

1,83,89,470

2nd Dose

1,70,79,980

Precaution Dose

18,65,300

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

1st Dose

3,73,04,693

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52,85,80,975

دوسری خوراک

37,54,53,651

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,81,36,987

دوسری خوراک

16,28,20,687

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,34,42,617

دوسری خوراک

10,17,90,380

احتیاطی خوراک

16,48,267

احتیاطی خوراک  کی مجموعی تعداد

56,66,263

مجموعی تعداد

1,58,88,47,554

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 188157 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)35583039 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.88 فیصد ہے ۔

 

1.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران282970  نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 1831000 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض4.83  فیصد ہے۔

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 18.79642ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 70.74 کروڑ سے زیادہ (707421650) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 15.53فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.13فیصد درج کی گئی-

4.jpg

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.526



(Release ID: 1790858) Visitor Counter : 119