صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 151.94 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 96.62 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,79,723 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 7,23,619 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 7.92فیصد ہے

Posted On: 10 JAN 2022 9:51AM by PIB Delhi

 

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 29  لاکھ سے زیادہ (29,60,975) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  151.94  کروڑ   (1,51,94,05,951) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,62,26,792سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,88,899

دوسری خوراک

97,42,727

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,87,219

دوسری خوراک

1,69,75,052

15سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,38,07,879

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51,45,68,195

دوسری خوراک

35,25,37,574

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,61,86,714

دوسری خوراک

15,63,00,659

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,23,10,994

دوسری خوراک

9,82,00,039

مجموعی

1,51,94,05,951

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 46,569 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,45,00,172  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 96.62  فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,79,723   معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

2.jpg

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد7,23,619ہے۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  2.03 فیصد ہے۔

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 13,52,717 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  69.15  کروڑ  سے زیادہ  (69,15,75,352) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  7.92فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 13.29  فیصد  درج کی گئی-

 

4.jpg

****************

 (ش ح۔س ب ۔رض )

Uno:268

 



(Release ID: 1788840) Visitor Counter : 200