صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 148.67 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 91 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 97.81 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 90,928 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,85,401ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 3.47فیصد ہے

Posted On: 06 JAN 2022 9:54AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 91  لاکھ سے زیادہ (91,25,099) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  148.67  کروڑ   (1,48,67,80,227) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,59,06,137سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,88,544

دوسری خوراک

97,28,815

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,86,576

دوسری خوراک

1,69,32,565

15سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,27,60,148

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

50,73,76,164

دوسری خوراک

34,33,77,115

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,54,13,276

دوسری خوراک

15,36,92,217

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,18,98,867

دوسری خوراک

9,68,25,940

مجموعی

1486780227

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 19,206 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,43,41,009  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 97.81  فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران90,928  معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

2.jpg

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد2,85,401ہے ۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   ۰ڈ۸۱ فیصد ہے۔

 

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14,13,030 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  68.53  کروڑ  سے زیادہ  (68,53,05,751) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  3.47فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 6.43  فیصد  درج کی گئی-

 

4.jpg

****************

 (ش ح۔س ب ۔رض )

Uno:149

 


(Release ID: 1787888) Visitor Counter : 185