صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 06 JAN 2022 9:23AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 148.66 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  2,85,401 ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.81 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  97.81فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,206مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,43,41,009ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران90,928 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (6.43) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.47فیصد) ہے ۔

اب تک کُل68.53 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

797

330

2

دہلی

465

57

3

راجستھان

236

155

4

کیرالہ

234

58

5

کرناٹک

226

25

6

گجرات

204

112

7

تملناڈو

121

110

8

تلنگانہ

94

37

9

ہریانہ

71

59

10

اوڈیشہ

60

5

11

اترپردیش

31

6

12

مدھیہ پردیش

28

6

13

مغربی بنگال

20

4

14

مدھیہ پردیش

9

9

15

اترا کھنڈ

8

5

16

گوا

5

4

17

میگھالیہ

4

0

18

چھتیس گڑھ

3

3

19

جموں وکشمیر

3

3

20

انڈمان ونکوبار جزائر

2

0

21

آسام

2

0

22

پدوچیری

2

2

23

پنجاب

2

2

24

ہماچل پردیش

1

1

25

لداخ

1

1

26

منی پور

1

1

 

مجموعی

2,630

995

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 145


(Release ID: 1787874) Visitor Counter : 180