صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 30 DEC 2021 9:25AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 143.83 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 82402ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.24 فیصد ہے

سردست صحت یابی کی شرح 98.38 فیصد  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7486مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر34258778ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران13154 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.10) فیصد ہے، جو گزشتہ 87 دنوں میں 2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.76فیصد) ہے، جو پچھلے46 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کُل 67.64کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

دہلی

263

57

2

مہاراشٹر

252

99

3

گجرات

97

42

4

راجستھان

69

47

5

کیرالہ

65

1

6

تلنگانہ

62

10

7

تمل ناڈو

45

24

8

کرناٹک

34

18

9

آندھراپردیش

16

1

10

ہریانہ

12

2

11

مغربی بنگال

11

1

12

مدھیہ پردیش

9

7

13

اڈیشہ

9

1

14

اتراکھنڈ

4

0

15

چنڈی گڑھ

3

2

16

جموں کشمیر

3

3

17

اترپردیش

2

2

18

گوا

1

0

19

ہماچل پردیش

1

1

20

لداخ

1

1

21

منی پور

1

0

22

پنجاب

1

1

 

میزان

961

320

 

*****

 (ش ح –  ف ا -م ص)

U.No.14963



(Release ID: 1786251) Visitor Counter : 126