صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
28 DEC 2021 9:17AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 142.47 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 75456ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.22 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6450مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر34243945ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران6358 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.61) فیصد ہے، جو گزشتہ 85 دنوں میں 2فیصد سے بھی کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.64فیصد) ہے، جو پچھلے44 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کُل 67.41کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال
نمبرشمار
|
ریاست
|
اومیکرون معاملوں کی تعداد
|
ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ
|
1
|
مہاراشٹر
|
167
|
61
|
2
|
دہلی
|
165
|
23
|
3
|
کیرالہ
|
57
|
1
|
4
|
تلنگانہ
|
55
|
10
|
5
|
گجرات
|
49
|
10
|
6
|
راجستھان
|
46
|
30
|
7
|
تملناڈو
|
34
|
16
|
8
|
کرناٹک
|
31
|
15
|
9
|
مدھیہ پردیش
|
9
|
7
|
10
|
اڈیشہ
|
8
|
0
|
11
|
آندھرا پردیش
|
6
|
1
|
12
|
مغربی بنگال
|
6
|
1
|
13
|
ہریانہ
|
4
|
2
|
14
|
اتراکھنڈ
|
4
|
0
|
15
|
چنڈی گڑھ
|
3
|
2
|
16
|
جموں و کشمیر
|
3
|
3
|
17
|
اترپردیش
|
2
|
2
|
18
|
گوا
|
1
|
0
|
19
|
ہماچہ پردیش
|
1
|
1
|
|
لداخ
|
1
|
1
|
20
|
منی پور
|
1
|
0
|
|
میزان
|
653
|
186
|
****************
(ش ح ۔س ب۔ف ر )
U NO: 14879
(Release ID: 1785717)
Visitor Counter : 174