وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کیے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 DEC 2021 9:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،25 دسمبر،2021/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

عظیم مجاہد آزادی ،  ماہر تعلیم اور سماجی مصلح   عزت مآب پنڈت مدن موہن مالویہ  جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت‘‘

"महान स्वतंत्रता सेनानी, शिक्षाविद् और समाज सुधारक महामना पंडित मदन मोहन मालवीय जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन।"

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:14794


(ریلیز آئی ڈی: 1785078) وزیٹر کاؤنٹر : 239