صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 22 DEC 2021 9:25AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 138.96 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  78,190   ہے، جو575 دنوں میں سب سے کم ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.22 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,906 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر    3,42,01,966ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,317  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح  (0.51) فیصد ہے، جو  گزشتہ 79 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.58فیصد) ہے،  جو پچھلے  38 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 66.74کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

دہلی

57

17

2

مہاراشٹر

54

28

3

تلنگانہ

24

0

4

کرناٹک

19

15

5

راجستھان

18

18

6

کیرالہ

15

0

7

گجرات

14

4

8

جموں وکشمیر(یوٹی)

3

3

9

اڈیشہ

2

0

10

اترپردیش

2

2

11

آندھرا پردیش

1

1

12

چندی گڑھ

1

0

13

لداخ

1

1

14

تملناڈو

1

0

15

مغربی بنگال

1

1

 

مجموعی تعداد

213

90

 

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 14626



(Release ID: 1784118) Visitor Counter : 187