وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بچوں میں کھیلوں اورتغذیہ سے متعلق  بیداری  پیداکرنے کے لئے


 پہلوان بجرنگ پنیا کی ستائش کی

Posted On: 20 DEC 2021 8:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب  نریندرمودی نے پہلوان بجرنگ  پنیا کی اس بات کے لئے تعریف کی ہے کہ انھوں نے بچوں میں  کھیلوں اورتغذیہ سے متعلق بیداری پیداکی ہے ۔

پہلوان بجرنگ پنیا کی جانب  سے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہا:

‘‘ بچوں کے لئے یہ نہ صرف دلچسپ پروگرام ہوگا بلکہ  اس سے وہ کھیل کود کے ساتھ  ساتھ زندگی  میں آگے بڑھنے کے لئے تحریک لے سکیں  گے ۔ @ بجرنگ پنیا جی آپ کی یہ کوشش تغذیہ کو لے کربھی  ان کے بیچ ایک نئی بیداری پیداکرے گی۔

***************

 ( ش ح ۔ ح ا۔ع آ)

U-14568


(Release ID: 1783722) Visitor Counter : 132