صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک بھر میں وینٹی لیٹرس کی دستیابی سے متعلق اپ ڈیٹ

Posted On: 14 DEC 2021 2:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی،14دسمبر 2021/کووڈ19 وبائی امراض کے انتظام کے لئے ملک بھر میں وینٹی لیٹرس کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے   صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے  ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام علاقوں  سے  موصول ہونے والی مانگ کی بنیاد پر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو سپلائی کرنے کے لئے  مرکزی طور پر  وینٹی لیٹرس کی  خریداری کا  حکم دیا ہے۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کردہ وینٹی لیٹرس کی تعداد ضمیمہ میں شامل ہے۔

ریاستوں کو ان وینٹی لیٹرس کے  آپریشن کے بارے میں  وسیع تربیت فراہم کی گئی ہے  اور 19 ہزار سے زیادہ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل کارکنوں کو  ان سے متعلق تربیت دی گئی ہے۔  ریاستوں کو  مشورہ دیا گیا ہے کہ  وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ  وینٹی لیٹرس کو  ہر وقت مکمل طور پر فعال رکھا جائے گا۔ انہیں یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ   وہ  وینٹی لیٹرس کی  دیکھ بھال  اور رکھ رکھاؤ، اسپتال کے  بنیادی ڈھانچےکی تیاری بشمول میڈیکل گیس پائپ لائن نظام میں زیادہ سے زیادہ آکسیجن پریشر،  وینٹی لیٹرس کے لئے   استعمال کی اشیا کی   وافر دستیابی   اور تربیت یافتہ   افرادی قوت  کے ذریعہ   ان وینٹی لیٹرس کے کاموں یا آپریشن کو یقینی بنائیں۔

 ریاستوں /یوٹیز/مرکز  اداروں کو فراہم کردہ  وینٹی لیٹرس کی تفصیلات

ریاستوں/یوٹیز کی طرف سے پیش کی گئی  مانگ کی بنیاد پر

ضمیمہ

ریاستوں /یوٹیز/مرکز  اداروں کو فراہم کردہ  وینٹی لیٹرس کی تفصیلات

ریاستوں/یوٹیز کی طرف سے پیش کی گئی  مانگ کی بنیاد پر

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے/مرکزی حکومت کے ادارے

فراہم کردہ  وینٹی لیٹرس کی تعداد

 
 

1

انڈومان و نکوبار

34

 

2

آندھراپردیش

5610

 

3

اروناچل پردیش

63

 

4

آسام

1000

 

5

بہار

500

 

6

چندی گڑھ

109

 

7

چھتیس گڑھ

515

 

8

دادر ناگر حویلی/دمن و دیو

20

 

9

دہلی

1080

 

10

گوا

200

 

11

گجرات

5700

 

12

ہریانہ

673

 

13

ہماچل پردیش

500

 

14

جموں و کشمیر

908

 

15

جھارکھنڈ

1410

 

16

کرناٹک

2871

 

17

کیرالہ

480

 

18

لداخ

130

 

19

مدھیہ پردیش

1611

 

20

مہاراشٹر

5554

 

21

منی پور

247

 

22

میگھالیہ

86

 

23

میزورم

115

 

24

ناگالینڈ

320

 

25

اوڈیشہ

617

 

26

پڈوچیری

107

 

27

پنجاب

809

 

28

راجستھان

1900

 

29

سکم

0

 

30

تمل ناڈو

2775

 

31

تلنگانہ

1796

 

32

تریپورہ

92

 

33

اتراکھنڈ

800

 

34

اترپردیش

5216

 

35

مغربی بنگال

1480

 

36

لکشدیپ

57

 

37

مرکز ی ادارے

4813

 

 

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار  نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے  تحریری جواب میں  یہ بات بتائی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-14257


(Release ID: 1781510) Visitor Counter : 169