صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 133.88 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 67 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.37 فیصد ہے،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57.84نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد (88,993)ہے ۔جو گزشتہ 563 دنوں میں کم ترین ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 0.68) فیصد) ہے جو گزشتہ 30 دنوں میں 1 فیصد سے کم ہے
Posted On:
14 DEC 2021 10:05AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66,98,601افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے مجموعی تعداد 133.88 کروڑ (1,33,88,12,577) کو پار گئی۔ یہ ٹیکہ کاری 1,40,27,706سیشنوں میں انجام دی گئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,85,716
|
دوسری خوراک
|
96,07,316
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,83,175
|
دوسری خوراک
|
1,67,05,166
|
18سے44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
47,99,75,178
|
دوسری خوراک
|
27,39,51,712
|
45سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
18,99,59,003
|
دوسری خوراک
|
13,45,40,063
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
11,87,51,430
|
دوسری خوراک
|
8,65,53,818
|
میزان
|
1,33,88,12,577
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 7,995 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,41,38,763 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.37 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
مرکز / ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 15,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 47 دنوں سے برقرار ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,784 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 88,993 ہے ۔ جو گزشتہ 563 دنوں میں کم ترین ہے۔ فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 0.26فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 9,50,482 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 65.76 کروڑ سے زیادہ (65,76,62,933) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 0.68 فیصد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 30دنوں سے 1 فی صد سے نیچے رہی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 0.58 فیصد درج کی گئی جو گزشتہ 71دنوں میں2 فیصد سے نیچے اور 106دنوں میں 3فیصد سے نیچے رہی ۔
****************
(ش ح۔س ب ۔ رض)
Uno:14212
(Release ID: 1781186)
Visitor Counter : 216