صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 130.39 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 80 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.36 فیصد ہے،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,419 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 94,742 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 0.74) فیصد) ہے جو گزشتہ 25 دنوں میں 1 فیصد سے کم ہے

Posted On: 09 DEC 2021 9:40AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران    80,86,910 افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے مجموعی تعداد 130,39  کروڑ  (1,30,39,32,286) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,35,89,181سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,85,160

دوسری خوراک

95,71,919

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,82,231

دوسری خوراک

1,66,40,653

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

47,27,96,104

دوسری خوراک

25,66,38,645

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,81,92,929

دوسری خوراک

12,96,48,490

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,77,32,931

دوسری خوراک

8,39,43,224

میزان

1,30,39,32,286

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران  8,251 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,40,97,388  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.36   فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

مرکز / ریاستوں  اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 15,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 42 دنوں سے برقرار ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,419 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

2.jpg

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 94,742  ہے ۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  0.27   فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12,89,983 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 65.19 کروڑ  سے زیادہ  (65,19,50,127) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  0.74 فیصد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 25دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح  0.73  فیصد  درج کی گئی جو گزشتہ 66دنوں میں مسلسل 101دنوں میں 3فیصد سے نیچے رہی ۔

 

4.jpg

****************

 (ش ح۔ش ر ۔  رض)

Uno:13980


(Release ID: 1779599) Visitor Counter : 201