پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اُجولا یوجنا کی پائیداری


پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والوں کی اوسط کھپت میں اضافہ ہوا ہے

حکومت نے بہتر کھپت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے کئی قدم اٹھائے ہیں

Posted On: 06 DEC 2021 1:23PM by PIB Delhi

پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر مملکت، جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ پردھان منتری اُجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) کے تحت  سال 21-2020 کے دوران جاری کیے گئے ایل پی جی کنکشن سمیت، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے کل نئے ایل پی جی کنکشن کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں موجود ہیں۔

اُجولا سے مستفید ہونے والوں کے ذریعے یکم اپریل 2020 سے ری فل کرانے کی، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے تمام تفصیلات ضمیمہ-2 میں موجود ہیں۔

رواں مالی سال (اپریل-اکتوبر، 2021) میں، پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والے 84 فیصد لوگ، جنہیں پی ایم یو وائی-1 کے تحت ایل پی جی کنکشن حاصل ہوا تھا، وہ ری فل کرانے (سیلنڈر بھروانے) کے لیے واپس آئے۔ مالی سال 20-2019 کے دوران پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والوں کی اوسط لاگت 14.2 کلوگرام کے 3 ری فل کی تھی، جو مالی سال 21-2020 میں بڑھ کر 4.39 ری فل ہو گئی۔

حکومت نے پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والوں کے ذریعے ایل پی جی کی بہتر کھپت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے کئی قدم اٹھائے ہیں، جن میں سبسڈی کی رقم سے قرض کی وصولی کو مؤخر کرنا،  نقدی کو ہاتھ سے جانے میں کمی  لانے کے لیے 14.2 کلوگرام سے 5 کلوگرام میں بدلنے کا اختیار،  5 کلوگرام کے ڈبل بوتل کنکشن کا اختیار،  ایل پی جی کو مستقل بنیادوں پر استعمال کرنے کے لیے مستفیدین کو راضی کرنے کے لیے پردھان منتری ایل پی جی پنچایت کا انعقاد، اپریل سے دسمبر 2020 تک پردھان منتری غریب کلیان پیکیج کے تحت پی ایم یو وائی سے مستفید ہونے والوں کو مفت 3 ری فل کرانے کی سہولت شامل ہیں۔

ضمیمہ – 1

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

مالی سال 21-2020 اور 22-2021 (اپریل- اکتوبر، 2021) کے دوران جاری کیے گئے ایل پی جی کنکشن

1

چنڈی گڑھ

10,947

2

دہلی

1,42,504

3

ہریانہ

3,85,664

4

ہماچل پردیش

1,05,922

5

جموں و کشمیر (لداخ سمیت)

86,871

6

پنجاب

3,24,855

7

راجستھان

4,64,457

8

اتر پردیش

29,44,972

9

اترا کھنڈ

1,75,441

10

انڈومان اور نکوبار

8,953

11

اروناچل پردیش

24,322

12

آسام

6,15,077

13

بہار

22,32,063

14

جھارکھنڈ

3,25,122

15

منی پور

56,415

16

میگھالیہ

30,858

17

میزورم

21,464

18

ناگالینڈ

32,807

19

اوڈیشہ

6,35,666

20

سکم

18,461

21

تریپورہ

29,882

22

مغربی بنگال

20,79,456

23

چھتیس گڑھ

3,83,612

24

دادر اور نگر حویلی

8,884

25

گوا

24,323

26

گجرات

8,56,772

27

مدھیہ پردیش

9,98,363

28

مہاراشٹر

16,46,055

29

آندھرا پردیش

5,42,417

30

کرناٹک

9,15,332

31

کیرالہ

3,84,244

32

لکشدیپ

1,831

33

پڈوچیری

14,233

34

تمل ناڈو

9,12,036

35

تلنگانہ

5,48,090

 

کل ہند

179,88,371

 

ضمیمہ – 2

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

یکم اپریل 2020 سے ری فل کرانے والے پی ایم یو وائی کے صارفین کی تعداد (یکم دسمبر، 2021 تک)

انڈومان اور نکوبار جزائر

12,523

آندھرا پردیش

4,03,003

اروناچل پردیش

45,847

آسام

36,82,911

بہار

94,52,444

چنڈی گڑھ

92

چھتیس گڑھ

30,62,650

دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو

15,146

دہلی

81,156

گوا

1,070

گجرات

33,12,464

ہریانہ

7,25,475

ہماچل پردیش

1,37,168

جموں و کشمیر

12,16,755

جھارکھنڈ

33,68,928

کرناٹک

33,16,091

کیرالہ

2,84,522

لداخ

11,035

لکشدیپ

296

مدھیہ پردیش

76,85,740

مہاراشٹر

45,68,228

منی پور

1,65,117

میگھالیہ

1,55,726

میزورم

28,796

ناگالینڈ

64,016

اوڈیشہ

50,32,339

پڈوچیری

14,807

پنجاب

12,19,449

راجستھان

64,96,633

سکم

11,501

تمل ناڈو

33,76,644

تلنگانہ

10,95,510

تریپورہ

2,53,741

اتر پردیش

156,98,405

اترا کھنڈ

4,27,033

مغربی بنگال

99,87,318

کل

854,10,579

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U No.:13833


(Release ID: 1778614) Visitor Counter : 131