وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کووڈ ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے میں ملک میں پہلا مقام حاصل کرنے پر ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کو مبارکباد دی

Posted On: 06 DEC 2021 2:18PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:06؍دسمبر، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں اہل شہریوں کو کووڈ ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کیلئے ملک میں پہلا مقام حاصل کرنے پر ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کو مبارکباد دی ہے۔

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا ‘‘جئے رام ٹھاکر جی بہت بہت مبارکباد۔ کووڈ کے خلاف لڑائی میں ہماچل کے شہریوں نے پورے ملک کے سامنے ایک تابناک مثال پیش کی ہے۔ لوگوں کا یہی جذبہ اس لڑائی میں نئے بھارت کو نئی طاقت دے گا’’۔

"बहुत-बहुत बधाई @jairamthakurbjp जी। कोविड के खिलाफ लड़ाई में हिमाचलवासियों ने पूरे देश के सामने एक अनुकरणीय उदाहरण पेश किया है। लोगों का यही जज्बा इस लड़ाई में न्यू इंडिया को नई ताकत देगा।"

-----------------------

ش ح۔وا۔ ع ن

U NO: 13815



(Release ID: 1778438) Visitor Counter : 145