وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سینٹ فرانسس زیویئر کے  ڈے آف فیسٹ کے موقع پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 DEC 2021 5:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے سینٹ فرانسس زیویئر کے  ڈے آف فیسٹ کے موقع پر گوا کے عوام کو مبارکباد دی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’سینٹ فرانسس زیویئر کے ڈے آف فیسٹ کے موقع پر  گوا کی میری بہنوں اور بھائیوں کے لئے نیک خواہشات۔ یہ دن  ہمارے معاشرے میں   ہم آہنگی اور بھارئی چارے کے جذبے میں  مزید اضافہ کرے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-13701

                          


(ریلیز آئی ڈی: 1777773) وزیٹر کاؤنٹر : 106