وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں ہوئے سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم  کا اعلان کیا

Posted On: 28 NOV 2021 4:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 28 نومبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی امدادی رقم  دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، پی ایم این آر ایف،  سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر امدادی رقم  دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔ ‘‘

 

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 13394



(Release ID: 1775871) Visitor Counter : 99