صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے سال 2020 کے لئے بہادری کے ایوارڈ تقسیم کئے
Posted On:
22 NOV 2021 2:47PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج صبح (22 نومبر 2021) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزاز تقریب I- میں بہادری کے ایوارڈز اور ممتاز خدمات تمغے تفویض کئے۔
سال 2020 میں ایوارڈز یہ پہلا سلسلہ تھا۔ دوسرے سلسلے کے انعامات آج شام دفاعی اعزاز تقریبII- میں پیش کئے جائیں گے۔
ایوارڈ یافتگان کی فہرست کےلئے یہاں کلک کریں:
****************
(ش ح۔ش ر ۔رض)
U NO. 14039
(Release ID: 1773955)
Visitor Counter : 191