صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 22 NOV 2021 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 116.87کروڑٹیکے لگائے  جاچکے  ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔

شفایابیوں کی شرح سردست 98.31 فیصد ہے، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,510 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر            3,39,34,547ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,488 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔جو 538دنوں میں سب کم ہے۔

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,18,443 ہے۔جو 534دنوں میں سب کم ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح  0.34فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح 2فیصدسے کم 1.08)فصد ) ہے، جو کہ  گزشتہ 49 دنوں میں  2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔

جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.93) ،  پچھلے  59 دنوں سے 2 فیصد سے بھی کم  درج ہورہی ہے۔

اب تک کل 63.25کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

 

ش ح۔س ب ۔ رض 

U. NO. 14013



(Release ID: 1773866) Visitor Counter : 145