وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی مذمت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 NOV 2021 6:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13 نومبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے آج شہید ہوئے جوانوں اور ان کے کنبے کے اراکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ میں آج شہید ہوئے سپاہیوں اور ان کے کنبے کے اراکین کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ ان کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔‘‘
*********
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. NO. 12831
(ریلیز آئی ڈی: 1771520)
وزیٹر کاؤنٹر : 198
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam