وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 NOV 2021 9:18AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،11؍اکتوبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مولاناابوالکلام آزاد کی جینتی پرانھیں شاندار خراج  عقیدت پیش کیاہے ۔ وزیراعظم نے انھیں ایک ایسا غیرمعمولی مفکر اوردانشور قراردیا ، جس  سے جدوجہد آزادی  میں کردار سے ترغیب حاصل ہوتی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں ابوالکلام آزاد کو ان کی جینتی  پرخراج عقیدت  ۔وہ ایک غیرمعمولی مفکر اوردانشورتھے اور جدوجہد آزادی میں جن کے کردار سے ترغیب حاصل ہوتی ہے ۔ وہ تعلیم کے شعبے کے تئیں بہت پرجوش تھے اورانھوں نے سماج میں بھائی چارے کے لئے بہت کام کیا۔

****************

 

ش ح۔ع م۔ ع آ 

U. NO. 12732



(Release ID: 1770856) Visitor Counter : 150