صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز عطا کئے

Posted On: 08 NOV 2021 3:03PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،08 نومبر، 2021/

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج صبح (8 نومبر 2021 ) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری تفویض خطابات تقریب کے دوران  سال 2020 کے لئے چار پدم وبھوشن،آٹھ پدم بھوشن اور 61 پدم شری ایوارڈز  پیش کئے۔

اس موقع پر موجود معززین حضرات میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیراعظم اور مرکزی وزیر داخلہ شامل تھے۔

انعام یافتگان کی فہرست کے لئے یہاں کلک کریں۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:12626

 



(Release ID: 1770027) Visitor Counter : 183