PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 29 OCT 2021 5:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:29 اکتوبر ،2021۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک بھر میں ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 104.82کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں14,348 نئے معاملات سامنے آئے
  • سردست صحتیابی کی شرح 98.19 فیصد ہے
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13,198 صحتیاب ہوئے۔ اس طرح شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد   3,36,27,632 ہوگئی۔
  • زیر علاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے 1 فیصد سے بھی کم ہے، فی الحال یہ 0.47 فیصد ہے اور جو مارچ 2020 کے بعد سب سے کم ہے۔
  • بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  1,61,334 ہے
  • گزشتہ 35 دنوں سے جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ واری شرح (1.18 فیصد) ہے، جو 2 فیصد سے کم ہے۔
  • گزشتہ 25 دنوں سے جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح (1.12 فیصد) ہے، جو 2 فیصد سے کم ہے۔
  • اب تک 60.58 کروڑ کل ٹیسٹ کئے گئے۔

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

Image

Image


کووڈ-19 اپڈیٹ

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر104.82کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ24 گھنٹوں میں 74 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست صحت یابی کی شرح98.19 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14.348 نئے معاملات درج کئے گئے

اب بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد (1,61,334) ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.18) فیصد ہےجو کہ پچھلے35 دنوں میں 2 فیصد سے کم ہے

 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74,33,392 افراد کوکووڈ سے بچاؤکے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 104.82 کروڑ کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے 1,04,57,932 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,78,753

دوسری خوراک

91,96,000

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,71,035

دوسری خوراک

1,58,60,088

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

41,47,31,641

دوسری خوراک

13,64,95,078

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17,38,19,237

دوسری خوراک

9,45,21,155

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,91,45,076

دوسری خوراک

6,56,82,903

مجموعی تعداد

1,04,82,00,966

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 13,198 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,36,27,632 تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت98.19فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002O1T9.jpg

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 124دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,348نئے معاملات درج کئے گئےہیں -

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003IJNK.jpg

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 1,61,334لاکھ ہے جو جانچ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے کل معاملوں کا 0.47 فیصد ہے اورجو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004473F.jpg

ملک بھر میں طبی نمونوں کی جانچ کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 12,84,552 ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر60.58 کروڑ سے زیادہ (60,58,85,769) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 1.18 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 35دنوں سے لگاتار 2 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔جانچ کے بعد یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 1.12 فیصد ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار25دنوں سے 2 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 60دنوں سے 3 فیصد سے کم رہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SBUO.jpg

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1767417

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین معلومات
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 109.63 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئی ہیں
ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس 12.31کروڑسے زیادہ غیر استعمال شدہ خوراکیں ابھی بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کے دائرہ کار میں وسعت لانے کے لئے پابند عہد ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون 2021 کو کیا گیاتھا۔ ویکسین کی مزید دستیابی کے ذریعے ٹیکہ کاری مہم کی رفتارمیں اضافہ کردیا گیا ہے، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے ویکسین کی پیشگی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے اور سپلائی چین کو آسان بنایا گیا ہے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر بھارتی حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کوکووڈ-19 ویکسین مفت دستیاب کراکے ، ان کی مدد کررہی ہے۔ کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے ہمہ گیر یعنی سب کو ویکسین کے نئے مرحلے میں، مرکزی حکومت ملک میں ویکسین مینو فیکچررز کے ذریعے تیار کی جارہی ویکسین کی 75 فیصدخریداری اور سپلائی (فری آف کاسٹ) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کرا رہی ہے۔

 

.

ویکسین کی خوراک

(29 اکتوبر 2021)

سپلائی کی گئی خوراک

1,09,63,11,615

دستیاب خوراک

12,31,53,481

 

 

 

 

 

 

بھارت سرکار (فری آف کاسٹ) اور ریاستی سرکارکے ذریعےبراہ راست خریداری زمرے کے تحت ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو109.63 کروڑ سے زیادہ (1,09,63,11,615) ٹیکےفراہم کرائے جاچکے ہیں۔

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی 12.31 کروڑ سے زیادہ (12,31,53,481) غیر استعمال شدہ ٹیکے دستیاب ہیں، جنہیں استعمال میں لایا جانا باقی ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1767476

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 12607



(Release ID: 1769911) Visitor Counter : 111