وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے دیوالی کی مبارکباد کے لئے اسرائیل کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 05 NOV 2021 9:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیراعظم جناب نفتالی بینیٹ کا دیوالی کی مبارکباد کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔

مسٹر بینیٹ کو اپنے جوابی ٹوئٹ میں  جناب مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ :

’’میرے عزیز دوست نفتالی بینیٹ  آپ کی جانب سے دی گئی مبارکباد کا شکریہ۔ آپ کو بھی پرمسرت دیوالی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ن ۔ن ا۔

 

U-12531

                          


(Release ID: 1769451) Visitor Counter : 185