صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
01 NOV 2021 9:47AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک106.31 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں12,514نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
شفایابی کی شرح فی الحال98.20 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,718مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,36,68,560 ہوگئی ہے۔
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.46 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں۔
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,58,817ہے؛ گذشتہ 248 دنوں میں یہ سب سے کم تعداد ہے۔
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.42 فیصد) ہے، جو پچھلے28 دنوں سے 2 فیصد کم ہے۔
ٹیسٹ کے بعدمتاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.17 فیصد)ہے جو گذشتہ 38دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے۔
مجموعی طور پر اب تک60.92 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
************
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.12401
(Release ID: 1768321)
Visitor Counter : 170