وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نےاطالوی ہندو یونین کے نمائندگان سے ملاقات کی

Posted On: 30 OCT 2021 12:02AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،30 اکتوبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے اطالوی ہندو یونین –سناتن دھرم سنگھ کے نمائندگان سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران کے ساتھ  ملاقات کی او ر ان سے بات چیت کی ۔

وزیراعظم نے اٹلی میں ہندوستانی ثقافت کے فروغ میں ان کے کردار کی سراہنا کی۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:

 



(Release ID: 1767789) Visitor Counter : 176