وزیراعظم کا دفتر
مہاتما گاندھی کے مجسمے پر وزیر اعظم کے خراج عقیدت پر پریس ریلیز
प्रविष्टि तिथि:
29 OCT 2021 5:52PM by PIB Delhi
29 اکتوبر 2021، نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے روم شہر کے پیازا میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھاکرخراج عقیدت پیش کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم نے وہاں بڑی تعداد میں موجود بھارتی نژاد برادری کو بھی مبارک باد پیش کی۔
***
(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)
U. No. 12329
(रिलीज़ आईडी: 1767592)
आगंतुक पटल : 156
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam