صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند 28 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک گجرات کادورہ کریں گے

Posted On: 27 OCT 2021 4:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 27 اکتوبر 2021:

صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووِند 28 اکتوبر سے 30 اکتوبر 2021 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔

صدرجمہوریہ ہند 29 اکتوبر 2021 کو بھاؤنگر کے اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لئے ہاؤسنگ اسکیم پروجیکٹ کا آغاز کریں گے۔ موصوف شری چترکوٹ دھام اور بھاؤنگر ضلع کے تل گجردا میں موراری بابو کے آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔

********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12257



(Release ID: 1766959) Visitor Counter : 121