شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ – روزگار سے متعلق ایک رسمی تناظر
Posted On:
25 OCT 2021 12:38PM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر (ایم ایس او)، شماریات اور پروگرام کی تعمیل کی وزارت نے مختلف سمتوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئےروزگار سے متعلق ملک کے منظر نامے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے، جس میں ستمبر 2017 سے اگست 2021 تک کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے اور جو کچھ مخصوص سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس پر مبنی ہے۔ تفصیلی نوٹ منسلک کیا جاتا ہے۔
.A detailed note is annexed.
****************
( ش ح ۔س ب۔ف ر)
U.No. 12170
(Release ID: 1766269)
Visitor Counter : 198